معروف ناول دی ٹنل کے مصنف ولیم ایچ کامن انتقال کر گئے

پیرس (اے ایف پی) عالمی شہرت یافتہ ناول دی ٹنل کے مصنف ولیم ایچ کاس 93برس کی کم عمر میں انتقال کر گئے فرانسیسی پبلشر نے گزشتہ روز یہ اعلان کیا ان کا یہ ناول 650 صفحات پر مشتمل اور 1995ء میں شائع ہوا اس پر انہوں نے تقریباً 30 برس کام کیا تھا اور اس ناول پر ولیم نے امریکن بک ایوارڈ جیتا تھا۔