ارجنٹائن : عدالت نے سابق صدر کرسٹینا کی گرفتاری کا حکم دیدیا

بیونس آئرس (اے ایف پی) ارجنٹائن کی عدالت نے سابق صدر کرسٹینا کوچز کی گرفتاری کا حکم دیدیا‘ پراسیکیوٹر نے واضح نہیں کیا ان پر کیا الزامات ہیں۔