سعودی عرب میں خواتین کے لئے کنسرٹ

ریاض (نوائے وقت رپورٹ) سعودی عرب میں خواتین کے لئے کنسرٹ کا انعقاد کیا گیا، لبنانی گلوکارہ ہیر طورجی نے حاضرین کو جھومنے پر مجبور کردیا ۔