ہر کوئی نوازشریف نہیں ہوتا سازشوں کے باوجود ڈٹ کر کھڑے ہیں: مریم نواز

لندن (نوائے وقت رپورٹ) مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے بیان میں کہا ہے کہ ہر کوئی نوازشریف نہیں ہوتا۔ سازشوں کے باوجود نوازشریف ڈٹ کر کھڑے ہیں۔ نوازشریف شیر کی طرح احتساب کے نام پر انتقام کا مقابلہ بھی کر رہے ہیں۔

مریم نواز