مارک گراسمےن امرےکی نائب وزےر دفاع کے ساتھ آئندہ ہفتے اسلام آباد پہنچےں گے

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان اور افغانستان کے لئے امرےکہ کے خصوصی نمائندہ مارک گراسمےن آئندہ ہفتے اسلام آباد پہنچےں گے۔ مےڈےا رپورٹس کے مطابق امرےکی نائب وزےر دفاع پےٹر لوائے بھی ان کے ہمراہ ہوں گے۔ دورے کے دوران امرےکی حکام پاکستان کے عسکری اور سول حکام سے ملاقات کرےں گے۔ صدر زرداری کے دورہ امرےکہ پر بھی بات چےت کرےں گے۔