سعودی عرب: 3 سالہ بچی نے روزہ رکھ کر پوری دنیاکو حیران کر دیا

مکہ المکرمہ (نیٹ نیوز)  سعودی عرب  میں 3 سالہ بچی نے روزہ رکھ کرپوری دنیا کو حیران کر دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق 3برس اور 7 ماہ کی مریم راشد  کی والدہ عفرآبرو  نے کہا کہ انہیں بہت خوشی  اور فخر ہے کہ ان کی بیٹی  نے اتنی چھوٹی  سی عمر میں روزہ  رکھنے کی سعادت حاصل کی ہے۔