امریکی جریدے نے الطاف حسین کو ’’دی رائٹ مین‘‘ قرار دے دیا

واشنگٹن(آن لائن) امریکی جریدے نیوز ویک نے ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کو ''دی رائٹ مین'' قرار دیکر ان کی باتوں پر توجہ دینے کا مشورہ دیا ہے۔میڈیارپورٹ کے مطابق نیوز ویک کے تازہ شمارے میں الطاف حسین کی تصویر کو سر ورق پر جگہ دی گئی ہے۔ تصویر کا ٹائٹل دی رائٹ مین ہے۔  امریکی جریدے میں بے نظیر شاہ کو دیا گیا الطاف حسین کا خصوصی انٹرویو بھی شامل ہے۔ نیوز ویک کا تازہ شمارہ آج ( پیر) کو دنیا بھر میں شائع کیا جائے گا۔
امریکی جریدہ