اقوام متحدہ کے امن دستوں کے کمانڈ اینڈ کنٹرول نظام کو ازسرنو تشکیل دیکر بہتری لائی جائے: مسعود خان

اقوام متحدہ کے امن دستوں کے  کمانڈ اینڈ کنٹرول نظام کو ازسرنو تشکیل دیکر بہتری لائی جائے: مسعود خان

نیویارک (این این آئی) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب مسعود خان نے کہا ہے اقوام متحدہ کے امن دستوں کے کمانڈ اینڈ کنٹرول نظام کو ازسرنو تشکیل دیکر بہتری لائی جائے۔  انہوں نے پیچیدہ اور کثیر جہتی اقوام متحدہ کے امن مشنزکیلئے کمانڈ اینڈ کنٹرول  ڈاکٹرائن پرعملدرآمد  کی ضرورت پر زور دیا۔