فضائی آلودگی بچوں کی ذہنی نشوونما کو متاثر کر رہی ہے‘ بھارت سرفہرست

فضائی آلودگی بچوں کی ذہنی نشوونما کو متاثر کر رہی ہے‘ بھارت سرفہرست

نئی دہلی (این این آئی) بھارتی دارالحکومت نئی دہلی اور شدید فضائی آلودگی سے متاثر دیگر شہروں میں شیرخوار بچوں کی ذہنی نشوونما پر سخت منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔ یہ انکشاف بچوں کے لئے اقوام متحدہ کے ادارے نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں کیا ہے۔بھارت سر فہرست ہے۔