سابق گورنر ہلمند نہیم بلوچ کے گھر پر طالبان کا حملہ رات گئے کیا گیا ۔ایک خود کش حملہ آور نے پہلے گھر کے دروازے سے گاڑی ٹکرانے کی کوشش کی جسے موقع پر موجود ڈیوٹی اہلکاروں نے ناکام بنا دیا ۔دس گھنٹے جاری رہنے والے حملے میں تین دہشت گردوں کے علاوہ گیارہ افراد ہلاک ہوئے ۔افغان سیکیورٹی فورسز نے علاقہ کلیئر کرا لیا ہے ۔کابل کے پولیس چیف کا کہنا ہے کہ دہشت گرد نہیم بلوچ کو نشانہ بنانا چاہتے تھے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38