نائجیریا: بم دھماکہ‘ پولیس سٹیشن اور چرچوں پر فائرنگ150 افراد ہلاک

کانو (اے ایف پی) نائجیریا کے شمال مغربی شہر دماتورو میں بم دھماکے‘ پولیس سٹیشن اور چرچوں پر فائرنگ کے واقعات میں 150 افراد ہلاک اور بیسیوں زخمی ہو گئے۔ حکام نے یہ نہیں بتایا واقعات میں کون ملوث ہے۔