جی 20 کی جانب سے خوراک کی خریداری کو ٹیکس سے مستثنیٰ قرار دینا اچھا فیصلہ ہے: ڈبلیو ایف پی

نیویارک (نمائندہ خصوصی) ورلڈ فوڈ پروگرام کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر جوسٹے شیراں نے جی 20- گروپ کی جانب سے ڈبلیو ایف پی کےلئے خوراک کی خریداری کےلئے برآمدی رکاوٹوں اور ٹیکس سے مستثنیٰ قرار دینے کے فیصلے کو سراہا ہے۔