امریکہ ،یورپ ،سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں آج عید الاضحیٰ منائی جارہی ہے۔

امریکہ ،یورپ ،سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں آج عید الاضحیٰ منائی جارہی ہے۔

امریکہ، یورپ، سعودی عرب شام ، انڈونیشیا، بحرین،لیبیا اوردیگر خلیجی ممالک میں آج عید الاضحٰی منائی جا رہی ہے۔ اس موقع پر نماز عید کے اجتماعات منعقد کئے گئے جن میں امت مسلمہ کی فلاح کے لئے دعا کی گئی جس کے بعد جانوروں کی قربانی ادا کی گئی، ادھر امریکی صدر باراک اوباما اور برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے عید کے پرمسرت موقع پر مسلمانوں کو مبارکبادی پیغام دیتے ہوئے نیک تمنائوں کا اظہار کیا ہے۔