اسرائیل کوجلد ایران پرحملہ کردینا چاہیے۔ اسرائیلی صدر شمعون پیریز

اسرائیل کوجلد ایران پرحملہ کردینا چاہیے۔ اسرائیلی صدر شمعون پیریز

اسرائیلی ٹی وی سےانٹریومیں صدرشمعون پیریزکا کہنا تھا دنیا کے تمام ممالک کی خفیہ ایجنسیاں جانتی ہیں کہ ایران کےمعاملے پروقت ہاتھ سےنکلا جا رہاہے انکا کہنا تھا کہ ایران ایٹمی ہتھیاروں کی تیاری کےقریب پہنچ چکا ہےاورایسےوقت میں ہم تمام ممالک کوایران کیخلاف ملٹری ایکشن کا مشورہ دینگے۔ان کا کہنا تھا کہ اقوام عالم کوایران پرپابندیاں لگاکراسرائیل سےکیا گیا وعدہ پوراکرناہوگا۔اسرائیلی صدرشمعون پریزکا کہنا تھا کہ مشرق وسطی میں حکومت مخالف تحریکوں نے اسرائیل کیلئے خطرات پیدا کردیئے ہیں۔