کویت میں بارش سے موسم خوشگوار

کویت سٹی (عبدالشکور سے) کویت میں موسلا دھاربارش سے موسم خوشگوار ہو گیا، کالے بادل آسمان پر چھائے رہے اور بجلی بھی کڑکتی رہی۔