نیویارک: فائرنگ کے واقعہ میں زخمی پولیس اہلکار چل بسا

نیویارک (اے ایف پی) فائرنگ کے واقعہ میں نیویارک کے عاقہ کوئنز میں زخمی ہونے والا 25 سالہ پولیس اہلکار برائن مورچل بسا، پولیس کمشنر بل برئین نے بتایا یہ ہمارے لئے بڑا نقصان ہے۔