مودی14 مئی کو چین کا دورہ کریںگے بندرگاہ کی تعمیر، بھارت ایران سے معا ہدہ کریگا

بیجنگ+نیو دہلی (اے پی پی+ اے ایف پی+رائٹرز) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی آئندہ ہفتے چین کا دورہ کریںگے۔ چینی وزارت خارجہ کی خاتون ترجمان ہوا چن ینگ کے مطابق بھارتی وزیراعظم 14 مئی کو تین روزہ دورہ پر چین پہنچیںگے۔امریکی انتباہ کے باوجود بھارت ایران میں بندرگاہ کی تعمیر کیلئے معاہدے پر دستخط کرے گا۔