سزائے موت پر پابندی لگائی جائے، فرانسیسی صدر

ریاض (اے ایف پی) فرانسیسی صدر ہولاند نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان سے ملاقات اور خلیج تعاون کونسل میں شرکت کے بعد کہا ہم سزائے موت پر پابندی کیلئے مہم چلا رہے ہیں، اس سزا پر پابندی لگانی چاہیے، یہ ختم کی جائے کہیں بھی پھانسی ہواس پر بھی بین ہونا چاہیے، بیان 5غیر ملکیوں کے سرقلم کرنے کے بعد سامنے آیا۔