زچہ وبچہ کیلئے سہولیات کے حوالے سے ناروے سرفہرست، امریکہ33 ویں نمبر پر

اقوام متحدہ (اے پی پی) بچوں کی بہبود کے عالمی ادارے سیو دی چلڈرن نے ناروے کو زچہ وبچہ کیلئے سہولیات کے حوالے سے دنیا کا بہترین ملک قرار دیدیا ہے۔ ادارے کی طرف سے جاری کردہ فہرست میں امریکہ33 ویں نمبر پر ہے۔