روم: بحیرہِ روم میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 40 ہلاک

روم (بی بی سی + اے ایف پی) امدادی ادارے سیو دا چلڈرن کا کہنا ہے کہ بحیرہ روم میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 40 تارکین وطن ہلاک ہو گئے۔زندہ بچنے والوں افراد کا کہنا ہے بہت سارے افراد سمندر میں ڈوب گئے۔