اسرائیلی وزیر خارجہ مستعفی

مقبوضہ یروشیلم (صباح نیوز) اسرائیلی وزیر خارجہ اویگڈور لیبرمین اپوزیشن میں شمولیت کیلئے اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں۔
استعفی کا اعلان نئی حکومت کی تشکیل کیلئے اسرائیلی وزیراعطم بنجمن نیتن یاہو کو دی جانے والی ڈیڈ لائن کے خاتمے سے دو روز قبل کیا ہے۔