اردن میں مشقیں شروع، پاکستان سمیت 18ممالک کے 10ہزار فوجیوں کی شرکت

عمان (وقت نیوز) اردن میں پانچویں عالمی فوجی مشقوں کا آغاز ہو گیا، غیر ملکی میڈیا کے مطابق فوجی مشقیں دو ہفتے جاری رہیں گی، پاکستان سمیت 18 ممالک کے 10ہزار فوجی اہلکار مشقوں میں شریک ہیں۔