یمن : کار پر فائرنگ‘ فرانسیسی گارڈ ہلاک‘ ڈرائیور سمیت 2 زخمی

ضعاء ( اے ایف پی ) یمن میں مسلح افراد نے کار پر فائرنگ کردی  جس سے فرانسسی سفارتخانے کاگارڈ ہلاک اوریمنی ڈرائیوراور ایک فرانسسی  شہری زخمی ہوگئے ۔