نیوزی لینڈ کے بادشاہ کا بیٹا عدالت میں پیش

ویلنگٹن(اے پی پی) نیوزی لینڈ کے بادشاہ کے بیٹے کوروتنگی کوچوری و نقب زنی کے الزامات پر عدالت میں پیش کردیا گیا۔ ‘ ضمانت منظور کرتے ہوئے جولائی میں فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ سنایا ہے۔ واضح رہے کہ  بادشاہ نے گزشتہ ماہ برطانوی شاہی جوڑے سے ملاقات سے معذرت کرلی تھی۔