نائجیریا: مغوی طالبات کو فروخت کر دینگے رہنما بوکو حرام کی دھمکی، ویڈیو جاری

ابوجا (بی بی سی+ اے ایف پی) نائجیریا کے شدت پسند گروہ بوکو حرام کے رہنما ابوبکر شیخائونے نے ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ طالبات کو میں نے اغوا کیا ہے‘‘ انہیں غلام کے طور پر بیچ دوں گا۔لڑکیوں کو مغربی تعلیم حاصل کرنے کی بجائے گھر بسانا چاہئے۔