بھارتی الیکشن کا آٹھواں مرحلہ کل ہو گا

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی پارلیمانی انتخابات کا آٹھواں مرحلہ کل (بدھ کو)ہوگاجس میں دوریاستوں کی64 نشستوں کے لیے ووٹ ڈالے جائیں گے،نتائج کا اعلان 16مئی کو کیاجائیگا۔