ایران کا فضائی دفاعی نظام کا کامیاب تجربہ

تہران(آن لائن)ایران نے فضائی دفاعی نظام کا کامیاب تجربہ کیا ہے جو   مختلف جدید لڑاکا طیاروں اور ڈرونز کو تباہ کر دینے کی صلاحیت کا حامل ہے۔