اوباما کا کرزئی کو فون، بدخشاں میں تباہی پر اضافی امداد کی پیشکش

 کابل (نیٹ نیوز) امریکی صدر اوباما نے افغان صدر حامد کرزئی کو فون کرکے بدخشاں میں تباہی پر اضافی امداد کی پیشکش کی ہے۔ دوسری طرف بدخشاں میں بے گھر ہو جانیوالے 4 ہزار افراد کی بحالی کیلئے افغان حکومت اور عالمی امدادی اداروں نے ملکر کوششیں شروع کر دیں۔علاوہ افغان حکومت نے متاثرین کو گھر بناکر کا دینے کا اعلان کرتے ہوئے کمیشن قائم کردیا ہے۔ بدخشاں میں امدادی کارروائیاں گزشتہ روز بھی جاری رہیں۔