ویٹی کن کا پوپ جان پال دوم کو ”سینٹ“ کا درجہ دینے کا فیصلہ

ویٹی کن(آن لائن)کیتھولک مسیحیوں کے سابق روحانی پیشوا پوپ جان پال دوم اور جان سیزدہم کو ولایت یعنی’سینٹ‘ کا درجہ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔