لندن ہائیکورٹ کا پی آئی اے کو 75 ہزارپاﺅنڈ ادا کرنے کا حکم

لندن ہائیکورٹ کا پی آئی اے کو 75 ہزارپاﺅنڈ ادا کرنے کا حکم

لندن (نوائے وقت رپورٹ) لندن ہائیکورٹ نے حکم دیا ہے کہ پی آئی اے آل پاکستان ٹریول ایسوسی ایشن یوکے کو 75 ہزار پاﺅنڈز دے۔ مسٹر جسٹس کارنے پی آئی اے کی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے فیصلہ سنایا۔ ایاٹا نے عدالت میں موقف اختیار کیا کہ پی آئی اے نے جعلی مفاہمت کی یادداشت پیش کی تھی۔
لندن ہائیکورٹ