شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس 13 ستمبر کو بشکیک میں ہوگا

ماسکو (اے پی پی) شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس 13 ستمبر کوکرغزستان کے دارلحکومت بشکیک میں ہوگا ۔ روسی وزارت خارجہ کے ترجمان الیکساندر لوکا شیوریچ کے مطابق روسی وزیرخارجہ سرگئی لاوروو اس اجلاس میں شرکت کریںگے۔