برطانوی شہزادے ہیری نے اپاچی ہیلی کاپٹر کے کمانڈر کیلئے کوالیفائی کر لیا

لندن (اے ایف پی) برطانوی شہزادے ہیری نے اپاچی ہیلی کاپٹر کمانڈر کیلئے کوالیفائی کر لیا ۔ 28 سالہ ہیری افغانستان کے صوبے ہلمند میں اپنے 20 ہفتوں کی فوجی خدمات کے دوران اسی ہیلی کاپٹر پر گن آپریٹ کرنے والے معاون پائلٹ کے طور پر خدمات سرانجام دے چکے ہیں۔ انہوں نے اس ہفتے کے آغاز میں کمانڈر کا یہ ٹیسٹ پاس کیا ۔


شہزادہ ہیری