جنگ ہوئی تو بشار الاسد کو حکمرانی سے ہاتھ دھونا پڑینگے : اسرائیل کی دھمکی

مقبوضہ بیت المقدس (آن لائن) اسرائےل نے شام پر جنگی تےارےوں کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ مستقبل کی جنگ مےں اسکے فوجےوں کو نقصان اور دمشق حکومت ختم ہو جائےگی،غےر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ےونےورسٹی کی تقرےب مےں خطاب کرتے ہوئے اسرائےلی وزےر خارجہ لائبر نے کہا کہ شام گولان کی پہاڑےوں کو واپس لےنے کا خواب ترک کردے،شام نے سرخ لائن عبور کی ہے جسے نظر انداز نہےں کےا جاسکتا، اسرائےلی وزےرخارجہ نے صدر بشار الاسد کو دھمکی دی کہ آئندہ کی جنگ مےں شکست کے علاوہ وہ اور ان کا خاندان حکمرانی سے ہاتھ دھو بےٹھے گا،ےاد رہے کہ صدر بشار الاسد نے گزشتہ روز کہا تھا کہ اسرائےل امن سے راہ فرار اختےار کر رہا ہے۔