ایران نے زمین سے فضا میں مار کرنے والے چارایس 300 میزائل حاصل کرلئے

تہران (اے ایف پی) ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے پاس چار ایس 300 زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل ہیں۔ ایران نے 2ایس 300میزائل بیلا روس اور ایسے ہی دو اور میزائل نامعلوم ملک سے حاصل کئے ہیں۔