گھریلو تشدد کیخلاف مہم: کیلفیورنیا میں کھلونا اسلحہ جمع کرانے والے بچوں کو آئس کریم ملے گئی

 واشنگٹن( بی بی سی) امریکہ کی ریاست کیلیفورنیا کی ایک کائونٹی میں گھریلو تشدد کے خلاف مہم میں بچوں کو اپنا کھلونا اسلحہ جمع کروانے کے بدلے آئس کریم ملے گئی۔ابچوں کو پرتشدد ویڈیو گیمز کے بدلے میں بھی آئس کریم دی جارہی ہے۔