عراق: فائرنگ،10فوجی اور نجی ملیشیا کے متعدد ارکان ہلاک

عراق: فائرنگ،10فوجی اور  نجی ملیشیا کے متعدد ارکان ہلاک

بعقوبہ( بی بی سی) عراق کے صوبے دیالہ اور بعقوبہ شہر میں فائرنگ کے واقعات میں10فوجی اور متعدد ملیشیا کے ارکان ہلاک ہوگئے۔