بہار:مذہبی تہوار میں بھگدڑ سے مرنے والے ہندوئوں کی تعداد 33 ہو گئی

بہار:مذہبی تہوار میں بھگدڑ سے  مرنے والے ہندوئوں کی تعداد 33 ہو گئی

 پٹنہ (آن لائن) بہار کے دارالحکومت پٹنہ میں حکام کا کہنا ہے کہ ایک تہوار کے موقعے پر بھگدڑ میں ہلاک والے افراد کی تعداد 33 ہو چکی ہے۔انکوائری شروع کر دی گئی۔