ملائشیا: منشیات کی سمگلنگ کے الزام میں 3 ایرانی باشندوں کو سزائے موت

کوالالمپور (اے ایف پی) ملائشیا کی ایک عدالت نے منشیات کی سمگلنگ کے الزام میں 3 ایرانی باشندوں کو سزا سنا دی۔ تینوں ایرانی باشندوں کو گذشتہ سال ربی سے ملائشیا آنے پر گرفتار کیا گیا تھا۔ ملزموں مہدی افراسیابی، ارشد محمد، حسین ساکری نے منشیات سے بھرے 70-70 کیپسول نگل رکھے تھے۔