عراق: قافلے پر بم حملہ، ایک امریکی فوجی ہلاک

بغداد (اے ایف پی) شمالی عراق میں بم حملے کے دوران امریکی فوجی ہلاک ہو گیا۔ عراقی سکیورٹی حکام کے مطابق امریکی فوج کے قافلے پر ایک لڑکے نے دستی بم سے حملہ کیا جس کے باعث امریکی فوجی مارا گیا۔