چیمپنزی اور جنگلی بلے کی حیرت انگیز دوستی

نیو یارک (نیٹ نیوز) چیمپنزی اور جنگلی بلا ایک دوسرے کے بہترین دوست بن گئے ہیں۔ سا¶تھ کیرولاتنا کے مائر ٹانی بیچ سفاری میں 20 ماہ کا چیمپنزی اور 9 ہفتے کا جنگلی بلا حیرت انگیز طور پر بہترین دوست بن گئے۔ یہ دونوں دوست پورا پورا دن ساتھ گزارتے ہیں ، یہاں تک کہ سوتے بھی ایک ساتھ ہی ہیں۔ پارک انتظامیہ کا کہنا ہے کہ یہ فطری دوستی ہے اور یہ دونوں ایڈونچر کے شوقین ہیں، اسی لئے وہ ہروقت ایک دوسرے کا ساتھ پسند کرتے ہیں۔