مصر جیسی بغاوت کا تیونس میں امکان نہیں: صدر مرزوکی

تیونس (اے ایف پی) تیونس میں بھی مصری حکومت کو گرانے کے انداز میں تیونس حکومت کے خاتمے کی پٹیشن کمزور تحریک نے شروع کر دی ہے۔ ادھر صدر مونسیف موزوکی نے اس امکان کو رد کر دیا ۔کہ مصری حکومت کا تختہ الٹنے جیسی کارروائی تیونس میں بھی ہو سکتی ہے۔