دونوں کوریاو¿ں کے مابین سرکاری ہاٹ لائن بحال

پیا نگ یا نگ(آن لائن)شمالی کوریا نے بدھ کے روز جنوبی کوریا کے ساتھ سرکاری ہاٹ لائن بحال کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سیول کے سرکاری ذرائع کے مطابق اس سے دونوں طرف کے تاجروں کو کچھ عرصے سے بند پڑے ہوئے مشترکہ صنعتی زون کا دورہ کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ سیول حکام کے اس اقدام سے چند گھنٹے قبل جنوبی کوریا کی درجنوں فرموں نے دھمکی دی تھی کہ وہ مشترکہ صنعتی زون سے دستبردار ہو جائیں گی۔
ہاٹ لائن