دارفر میں لڑائی کے دوران ایڈ ورکر ہلاک، 3زخمی

خرطوم (اے ایف پی) سوڈان کے علاقے دارفر میں لڑائی کے دوران فائرنگ سے ایڈ ورکر ہلاک ہو گیا۔ بتایا جاتا ہے واقعہ میں ان کے تین ساتھی زخمی ہو گئے جنہیں افریقن یونین یو این پیس کیپنگ مشن نیالہ سٹی کے ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے۔