بھارتی فوج کے ہاتھوں طلبا کی شہادت ریاستی کمیشن نے ازخود نوٹس لے لیا

بھارتی فوج کے ہاتھوں طلبا کی شہادت ریاستی کمیشن نے ازخود نوٹس لے لیا

 سرینگر(آن لائن) انسانی حقوق کمیشن آف مقبوضہ کشمیر نے مار کنڈل میں بھارتی فوج کے ہاتھوں دو طلباءکی شہادت کانوٹس لے لیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطاق وادی بھر میں واقع کے بعد وادی بھر میں احتجاجی مظاہروں کی بنیاد پر ازخود نوٹس لیتے ہوئے ریاستی پولیس اور کمشنر بانڈی پورا سے رپورٹ طلب کرلی ہے کمیشن نے شہید ہونے والے دونوں طلباءکے والدین کو بھی اکتیس جولائی سے قبل تمام حقائق پیش کرنے کے سمن جاری کئے ہیں۔