بنگلہ دیشی مال بردار بحری جہاز ڈوب گیا، عملے کے 11ا رکان لاپتہ

بنگلہ دیشی مال بردار بحری جہاز ڈوب گیا، عملے کے 11ا رکان لاپتہ

بنکاک (اے پی پی) بنگلہ دیشی مال بردار بحری جہاز تھائی لینڈ کے ساحل کے قریب ڈوب جانے سے عملے کے11ا رکان لاپتہ ہوگئے ہیں۔ تھائی لینڈ نیوی کے مطابق حادثہ ساحل سے 20 میل کے فاصلے پر تیز ہوا کے سبب ہوا۔