امریکہ: گھر میں آتشزدگی، 4 افراد ہلاک، 3 زخمی

امریکہ: گھر میں آتشزدگی، 4 افراد ہلاک، 3 زخمی

پنسلوانیا (رائٹر) امریکی ریاست پنسلوانیا کے علاقے لنکاسٹر میں ایک گھر میں کھانا پکانے کے دوران آتشزدگی سے 4 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے۔