والد کی موت حادثہ نہیں تھا: فلسطینی سفیر کی بیٹی

 پراگ (اے ایف پی) جمہوریہ چیک میں دھماکے سے جاں بحق فلسطینی سفیر کی بیٹی رانا الجمال نے فلیٹ پر دھماکے میں جاں بحق اپنے والد فلسطینی سفیر جمال الجمال کی ہلاکت پر کہا یہ حادثہ نہیں تھا۔