نئی دہلی میں ٹیکسی ڈرائیور نے پولش سیاح خاتون کو جنسی تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

نئی دہلی   (اے پی پی) بھارت کے دالحکومت نئی دہلی میں ٹیلسی ڈرائیور نے پولش خاتون سیاح کو جنسی تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ریا ست اترپردیش ایک پولش 33 سالہ سیاح  خاتون نئی دہلی جانے کے لے ٹیکسی میں بیٹھ گئی ، تو راستے میں ڈرائیور  نے خاتون کو زبردستی جنسی تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔