سفارتکار کا معاملہ، بھارت سے تعلقات متاثر، جامہ تلاشی کی ویڈیو جعلی تھی : امریکہ

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) امریکی محکمہ خارجہ نے اعتراف کیا ہے کہ امریکہ میں بھارتی خاتون سفارتکار کی گرفتاری سے دہلی اور واشنگٹن کے درمیان تعلقات متاثر ہوئے ہیں۔محکمہ خارجہ کی ترجمان میری ہارف نے دیویانی کھوبراڈے جامہ تلاشی کی کارروائی کو ایک دھوکہ قرار دیا۔