امریکی ریاست انڈیانا میں گھر میں آتشزدگی 3بجے زندہ جل گئے

 واشنگٹن( نوائے وقت رپورٹ) امریکی ریاست انڈیانا میں گھر میں آگ لگنے سے تین بچے زندہ جل گئے ایک زخمی ہوگیا۔